ہمارے معاصر علماء مین سے آیت اللہ خالصی صاحب نے فرمایا:
"میں نجف گیا اور گلدستوں ،زریں گنبد اور دیگر سونے چاندی اور قیمتی جواہرات سے پر روضہ علی علیہ السلام کو دیکھا، اور مین نے کہا" اے۔امیر المومنین آپ تو اپنی زندگی میں بھی خاک پر ہی سوتے تھے اور اسی لئے رسول اللہ نے آپ کو ابو تراب کا لقب دیا تھ(اور کہاں قبر پر یہ تزین و آرائش)ا۔میں اسی فکر مین مشغول تھا کہ ایک متعفن بو نے ہر طرف پھیل گئی۔اور معلوم ہوا کہ ایک جنازہ لایا گیا ہے دور سے تاکہ قبر علی کا طواف کرایا جائے۔حالانکہ یہ ایک بدترین بدعت ہے۔اور رسول و آئمہ نے قبروں کے طواف سے منع فرمایا ہے۔اور اسلام مین ایک شہر سے دوسرے شہر جنازہ لے جانا منع ہے۔لیکن مذہبی علماء اور اسکالرز لوگوں کو اس سے آگاہ نہیں کرتے "
(خرافات وفور در زیارت قبور، رئیس الموحدین آیت اللہ ابن رضا ابوالفضل برقعی)
اس موحد عالم کی ویب سائیٹ یہ ہے:
http://www.khalesy.com/

No comments:
Post a Comment