"ومن قبلہ کتاب موسی امام و رحمۃ۔( سورہ احقاف 14) کی تفسیر آیت اللہ ابو الفضل برقعی قمی کی تفسیر قرآن سے"
جملہ"کتب موسی امام و رحمۃ"اس بات کی دلیل ہے کہ تورات حضرت موسی اور ان کی امت کیلے "امام "تھا اور قرآن نیز رسول خدا اور آپ کی تمام امت کیلے "امام" ہے۔پس وہ احادیث جن میں معرفت امام اور اس کی اتباع کی ترغیب آئی ہے وہ راجع بہ قرآن ہے۔اور امیر المومنین علی نے اپنے ارشادات میں خود اس جملہ کو صحیفہ علویہمیں:
اللّهمّ انّى اشهدك و كفى بك شهيدا انّى اشهد انّك انت ربّى وإنَّ رَسُولَكَ مُحَمَّدٌ – صلى الله عليه وسلم – نَبِيِّيْ؛ وإنَّ الدِّينَ الَّذِيْ شَرَعْتَ لَهُ دِيْنِيْ؛وَإنَّ الكِتابَ الذي أُنْزِلَ إلَيْهِ إمَامِيْ
اور خطبہ 86 نھج البلاغہ میں قرآن کو اپنا امام اور دیگر لوگوں کو اس سے پہچان کرایا ۔اور اسی لئےخدا نے مکرر قرآن میں اپنے رسول کو حکم دیا ہے کہ قرآن کی پیروی اور اقتدا کریں اور امیر المومنین علی کی نہج البلاغہ کے کلمات میں استعمال کیا کہ قرآن تمام امت کا امام ہے ( چنانچہ مقدمہ تفسیر تابشی از قرآن میں مفصل اس کو ذکر کیا گیا ہے۔)"
(تفسیر تابشی از قرآن،آیت اللہ ابو الفضل ابن الرضا برقعی قمی)

No comments:
Post a Comment